The Famous Dish Bhuna Ghost
vioft2nnt8|20002CB6896E|rhfpakistancom|Articles|Description|0xfcffa817000000004602000001000100
In this blog we present to you the favorite dish of meat lovers in Pakistan and across the country. Bhuna Ghost fulfills the nutritional requirement of the day and secondly it is easily digested. Bhuna Ghost is a delicious and flavorful dish that is usually served with roti or Naan.
Bhuna meat is cooked with a few basic ingredients and with different method but few basic ingredients that are compulsory are onion and tomato paste and added other aromatic spices which enhances its flavor. Here we have combined three different recipes of chefs from three prominent YouTube channels of Pakistan for you. A large number of viewers on the YouTube channels of these three chefs not only watched but also liked the recipes and offered their helpful feedback. All three have served it with a few changes in the recipe using different spices.
The Bhuna Ghost most Top recipe which is prepared in the traditional dhaba style is by “ BHUNA GHOST BY COOK WITH FEM ". Cook with Fem used all the traditional spices like cloves, cinnamon, cumin, black pepper and little cardamom along with two tablespoons of ginger and garlic paste in half a kilo of mutton to prepare the bhuna Ghost. Add the ingredients and then cook it on low flame. When the meat dries up, add salt to taste, red chillies and turmeric powder along with the powder of all these spices. After roasting the meat in 1/2 teaspoon of all the spices, add three medium-sized pre-fried onions along with three tablespoons of whipped curd and two chopped Add green chillies and fry the meat.
After that, add a glass of water and put it to cook on low heat for twenty to thirty minutes. When the water dries up and the meat is cooked, add the paste of two tomatoes and fry until the oil separates and finally add a little kasuri methi, half lemon juice and fry for another couple of minutes and sir delicious. The meat is ready.
The SPICE EATS chef then prepared the Bhuna Ghost using a pressure cooker with a completely different recipe. They first roasted all the spices in dry form and after cooling down they were ground and prepared as spices. After that, cut two size onions and cook them on low heat until golden. After that, half a kilo of goat meat was added to it. Add ginger garlic paste, salt to taste, Kashmiri red chili powder and turmeric powder and cook for five minutes. When the aroma comes, add two hundred milliliters of water to the whole mixture and put it under pressure in a pressure cooker for five to eight minutes. When the meat is cooked, add three spoons of beaten curd and two chopped green chillies and cook for another two to three minutes. After the water dries up, add three teaspoons of the spices they had ground in the beginning and cook for another three to four minutes and fry until the oil separates and finally finely chop the greens. Served my recipe garnished with coriander.
Now coming to our third recipe presented by ASHMA'S KITCHEN. They took a kilo of mutton and added almost all the spices that SPICE EATS did. The only difference is that they used the spices in their solid state instead of grinding them. Apart from this, pressure cooker was also used in their recipe so that the meat is cooked well. The rest of the recipe is almost the same as that of Spice Eat. However, he finally used Kasuri Methi in his recipe, which was not included in Spice Eat's recipe.
So viewers, here are our three different recipes of roast beef. Whichever recipe you like the most, you can easily prepare delicious, flavorful Bhuna Ghost at home with this recipe.
اس بلاگ میں ہم آپ کے لئے پاکستان اور ملک بھر میں گوشت کھانے کے شوقین افراد کی پسندیدہ ڈش "بھنا گوشت" جو دوپہر کے کھانے کے طور پر پکای اور پیش کی جاتی ہے۔ اس سے ایک تو دن بھر کی غذائی ضرورت پوری ہو جاتی ہے اور دوسرا آسانی سے ہضم بھی ہو جاتا ہے۔ بھنا گوشت ایک لذیذ اور ذائقے دار ڈش ہے جسے عموماً روٹی یا پھلکے کے ساتھ پسند کیا جاتا ہے۔ جبکہ پاکستان کے کچھ علاقوں میں اسے سادہ یا روغنی نان کے ساتھ بھی کھایا جاتا ہے۔
بھنا گوشت کو چند بنیادی ترامیم اور تبدیلیوں کے ساتھ، پیاز اور ٹماٹر پیسٹ کے علاوہ دیگر خوشبودار مصالحوں کے ذریعے پکایا جاتا ہے جس سے اس کے ذائقے میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔ یہاں ہم نے آپ کے لئے پاکستان کے تین مایہ ناز یوٹیوب چینلز کے شیف کی تین مختلف تراکیب کو یکجا کیا ہے۔ ان تینوں شیف کے یوٹیوب چینلز پر ناظرین کی ایک بڑی تعداد نے نہ صرف ان تراکیب کو دیکھا بلکہ پسند بھی کیا اور اپنی مفید آراء بھی پیش کیں۔ ان تینوں نے مختلف مصالحوں کا استعمال کرتے ہوئے ترکیب میں چند تبدیلیوں کے ساتھ اسے پیش کیا ہے۔
سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ریسپی جو کہ مخصوص ڈھابا اسٹائل میں تیار کی گئی ہے وہ ہے "Bhuna Gosht Cook with Fem"۔ Cook with Fem نے بھنا گوشت کی تیاری کے لئے آدھا کلو مٹن میں تمام روایتی ثابت مصالحہ جیسا کہ لونگ، دارچینی، زیرہ، کالی مرچ اور چھوٹی الائچی کا استعمال کیا ساتھ میں دو کھانے کے چمچ ادرک لہسن کا پیسٹ انہوں نے گوشت میں یہ تمام اجزاء شامل کیے اور پھر ہلکہ آنچ پر اسے پکایا جب گوشت کا اپنا پانی خشک ہو گیا تو اس میں حسب ذائقہ نمک، لال مرچ اور ہلدی پاوڈر کے ساتھ ان تمام مصالحوں کا پاوڈر بھی شامل کیا۔ آدھا آدھا چائے کا چمچ جو انہوں نے ثابت فارم میں لیے تھے ان تمام مصالحوں میں گوشت کو بھوننے کے بعد اس کے اندر تین درمیانے سائز کے پہلے سے فرائی شدہ پیاز شامل کیے اور ساتھ میں تین کھانے کے چمچ پھینٹا ہوا دہی اور دو کٹی ہوئی ہری مرچ ڈال کر گوشت کو بھنا۔
اس کے بعد ایک گلاس پانی شامل کر کے بیس سے تیس منٹ کے لئے ہلکی آنچ پر پکنے کے لئے رکھ دیا۔ پانی کے خشک ہونے اور گوشت گل جانے پر اس میں دو عدد ٹماٹروں کا پیسٹ شامل کیا اور تیل علیحدہ ہونے تک بھنا اور آخر میں تھوڑی سی قصوری میتھی، آدھا لیموں کا رس شامل کر کے مزید ایک دو منٹ کے لئے بھنا اور جناب لذیذ بھنا گوشت تیار ہے۔
اس کی بعد spice eat کے شیف نے بالکل مختلف ترکیب کے ساتھ پریشر ککر کا استعمال کرتے ہوئے بھنا گوشت تیار کیا۔ انہوں نے تمام مصالحوں کو پہلے ڈرائی فارم میں بھنا اور ٹھنڈا ہونے پر انہیں گرینڈ کر کے مصالحہ تیار کر کےرکھ دیا۔ اس کے بعد دو عدد درمانے سائز کے پیاز کاٹ کر پیاز کو سنہرا ہونے تک ہلکی آنچ پر پکایا۔ اس کے بعد اس میں آدھا کلو بکرے کا گوشت شامل کیا۔ ساتھ میں ادرک لہسن کا پیسٹ، حسب ذائقہ، نمک، کشمیری لال مرچ پاوڈر اور ہلدی پاوڈر ڈال کر پانچ منٹ تک پکایا۔ خوشبو آنے پر اس سارے آمیزے میں دو سو ملی لیٹر پانی ڈالا اور پانچ سے آٹھ منت کے لئے پریشر ککر میں پریشر دے کر رکھ دیا۔ گوشت کے گلنے پر اس میں تین کھانے کے چمچ پھینٹا ہوا دہی اور دو عدد کٹی ہری مرچ ڈال کر مزید دو سے تین منٹ تک پکایا۔ پانی خشک ہونے کے بعد ابتدا میں جو مصالحہ انہوں نے پیس کر رکھا تھا اس میں سے تین چائے کے چمچ مصالحہ شامل کیا اور مزید تین سے چار منٹ تک پکایا اور اس وقت بھنا جب تک تیل علیحدہ نہ ہو گیا اور آخر میں سبز باریک کٹی ہوئی دھنیا سے گارنش کر کے اپنی ریسپی پیش کی۔
اب آتے ہیں اپنے تیسرے شیف Ashma's Kitchen کی پیش کردہ ریسپی کی طرف۔ انہوں نے ایک کلو مٹن لے کر اس میں تقریباً تمام وہی مصالحہ شامل کیے جو Spice Eat نے کیے تھے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ انہوں نے مصالحہ جات کو پیسنے کے بجائے ثابت حالت میں استعمال کیا۔ اس کے علاوہ ان کی ترکیب میں بھی پریشر ککر کا استعمال کیا گیا تاکہ گوشت اچھی طرح گل جائے۔ باقی ترکیب بھی تقریباً وہی ہے جو Spice Eat کی تھی۔ البتہ انہوں نے آخر میں اپنی ترکیب میں قصوری میتھی کا استعمال کیا جہ Spice Eat کی ریسپی میں شامل نہیں تھا۔
تو ناظرین یہ تھی ہماری بھنا گوشت کی تین مختلف ریسپی۔ ان میں سے آپ کو جو ریسپی سب سے زیادہ پسند ہو آپ اس ترکیب سے گھر میں بآسانی لذیذ، ذائقہ دار، من پسند بھنا گوشت تیار کر سکتے ہیں۔
Nutrition value
Mutton is a costly meat that should not be consumed on a regular basis because it is not healthy when consumed in large quantities.... Incorporate mutton in your diet twice or three times a week to maintain a balanced diet, and try to include other nutritious foods like as fruits and vegetables to complete the nutritional balance.
The Bhuna ghost contains 65% fat so it’s unhealthy for those peoples who has obesity. But for gain obesity it’s a good food for health.
|
Bhuna Ghost Nutrition Facts (205g) |
mg |
% |
Calories |
288 |
|
Total Fat |
19.5 |
65 |
Cholesterol |
39 |
|
Sodium |
384 |
|
Potassium |
315 |
|
Carbohydrates |
|
|
Vitamin A |
|
|
Vitamin C |
|
|
Calcium |
|
|
Iron |
|
|
|
|