Review of Top Three Recipes of Chicken Qorma
Today we have chosen the best three recipes of chicken qorma watched on YouTube in this Blog.
It is said that the cooking of qorma began during the Mughal rule in Iran and the subcontinent. Chicken Qorma is a light and fragrant almond curry created with tomato paste, loads of spices, and buttery, luscious cream in a traditional Indian meal. 'Qorma probably derived from the Persian Koresh, a ghee-based mild stew. Qorma has its origins in Indian subcontinent Mughlai cuisine. It is a traditional Mughal dish that dates back to the 16th century and the Mughal invasions of the region.
Qormas, such as the famed white qorma, maybe garnished with vark, thought to have been presented to Shah Jahan and his guests at the Taj Mahal's inauguration, were frequently cooked in Mughal court kitchens. Basically, the meat or vegetables in the qorma are first cooked over a high heat, with yoghurt or cream mixed with water or spices in a pan over medium heat. It is made in different ways. In addition to chicken, sheep, goat and other red meat types, it is also cooked by combining meat and vegetables. Spinach and turnips are the most widely used vegetables.
The qorma approach is similar to other braising procedures in that the meat or vegetable is initially quickly cooked, or seared, over high heat, often with ghee, and then cooked slowly over low heat with minimal added liquid. Using a process known as dum or “Dampokht”, the pot can be sealed with dough during the last stages of cooking
The DELHI COOKBOOK has dipped the chicken in the spices for an hour for marinate to increase the flavour, fried the garam masala beforehand and after, added the almonds as well as the coconut powder at the end. These tips make the taste better. Delhi deserves a kickback for this recipe. Mashallah. The recipe is unique as well as simple. Adding yoghurt without whipping makes a granular qorma which is different from the traditional qorma.
ZAIKA DILLI used coriander powder, red chilli powder, turmeric powder, ginger paste, garlic paste, salt and unsalted yoghurt and mix well. Cover and cook on medium heat for 15 minutes making daigi qorma. They added thick mashed fried onion and coarsely grated garam masala the chicken, cover and cook on low heat for 10 minutes and used kewera water in it. By adding kewara water the taste is differ from other recipes it makes it unique in this way.
FOOD FUSION has also used garam masala both at the beginning and end of the recipe. In addition, the use of ghee and butter in this recipe has created uniqueness in taste and aroma. There are many good techniques besides these but we have chosen only a few.
A widespread misperception is that Indian curries are densely packed with curries. Yes, ghee is used in a number of dishes (which is clarified butter, and nearly 100 percent fat). Many of them also have a lot of heavy cream and fatty meat cuts in them. Making a nutritious curry, on the other hand, isn't difficult if you're willing to stray from some of the usual cooking procedures. Use olive oil instead of ghee or butter, and slimmer cuts of meat or vegetables instead of poultry or red meat with fatty skin. Looking forward to your helpful feedback and suggestions. Qorma is included in keto, paleo and gluten-free diets. The addition of chicken meat has many health advantages. Chicken, which is an important source of high-quality protein, vitamin B6, and tryptophan, and choline, zinc, iron and phosporas.
آج ہم نے اپنے کھانے کے موضوع کے طور پر چکن قورمہ کی چند بہترین تراکیب کا انتخاب کیا ہے۔ قورمہ کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس کا آغاز مغلیہ دور میں ایران اور برصغیر سے ہوا ۔ ۔ ۔ یہ ہلکی پھلکی، خوشبودار ، بادام کے ذائقے سے بھرپور شوربے والا سالن ہے جسے ٹماٹر پیسٹ ، خوب سارے مسالوں اور مکھن یا گھی کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے۔ آج کل یہ ہندوستان کے روایتی کھانوں میں شمار ہوتا ہے جب کے اس کے آغاز کے متعلق یہ گمان غالب ہے کہ یہ سولہویں صدی میں ایران سے مغلوں کے ساتھ ہندوستان آیا۔ جب وہ برصغیر پر حملہ آور ہوئے تھے۔ اس کے بعد جناب یہ مغلوں کے شاہی کھانوں میں سے ایک بن گیا۔
قورمہ جس میں سے سفید قورمہ سب سے زیادہ مشہور ہے۔ جسے چاندی کے ورق سے مزین کر کے مزید خوبصورت بنایا جاتا ہے۔ اس کے متعلق تو یہاں تک مشہور ہے کہ جس وقت تاج محل کا افتتاح ہوا تھا تو یہی قورمہ شاہ جہاں اور اس کے مہمانوں کو پیش کیا گیا تھا ۔ (اس روایت کے متعلق ہم کچھ نہیں کہہ سکتے ناظرین ، کیوں کہ ہم تاج محل کی افتتاح کے وقت بالکل موجود نہیں تھے) بہرحال قورمہ ایک انتہائی لذیذ اور ذائقہ دار ڈش اس بات میں کوئی شبہ نہیں ۔ یہ یقیناً مغلیہ خاندان کے شاہی دسترخوان کا حصہ رہا ہوگا۔
بنیادی طور پرقورمہ کے گوشت یا سبزیوں کو پہلے تیز آنچ پر پکایا جاتا ہے۔ پھر اس میں دہی یا مکھن پانی اور دیگر مسالے شامل کرکے تھوڑی دیر درمیانی آنچ پر پکایا جاتا ہے۔اسے مختلف طریقوں سے تیار کیا جاتا ہے چکن کے علاوہ یہ بھیڑ، بکرے اور بڑے کے گوشت کا بھی بن سکتا ہے۔ اور اس میں گوشت کے ساتھ سبزیوں کا بھی استعمال کیا جاتا ہے سبزیوں میں خاص طور پر آلو ٹنڈےاور شلغم کا استعمال کیا جاتا ہے۔
قورمہ پکانے کا طریقہ بھی تقریبا وہی ہے جو دوسرے گوشت کی ڈشز کا ہوتا ہے ۔ یعنی آپ پہلے گوشت اور سبزیوں کو تیز آنچ پر گھی میں پکا تے یا بھونتے ہیں اور اس کے بعد پانی کی تھوڑی مقدار ڈال کر ہلکی آنچ پر دیر تک پکنے کے لیے رکھ دیتے ہیں۔ اس عمل کو دم یا دم پخت بھی کہا جاتا ہے۔ کھانے کے آخری مراحل میں برتن کو آٹے یا مٹی کے لیپ کے ساتھ بالکل بند کر دیا جاتا ہے تاکہ بھاپ باہر نہ نکل سکے ۔ اور گوشت اچھی طرح گل جائے ۔ آج کل کچھ خواتین اس مقصد کے لئے پریشر ککر کا بھی استعمال کرتی ہیں ۔
ہم نے یوٹیوب کی تین معروف کوکنگ چینلز کی قورمہ کی تراکیب لی ہیں۔ DELHI COOKBOOK نے پہلے مرغی کے گوشت کو تمام مسالے لگا کر ایک گھنٹے کے لیے میری نیٹ کر کے رکھ دیا تاکہ زیادہ بہتر ذائقہ حاصل کیا جا سکے ۔ پہلے گرم مسالہ کو بھونا اور پھر اس کے اندر بادام اور کھوپرے کا پاؤڈر شامل کیا۔ ایسا کرنے سے قورمہ کا ذائقہ مزید بڑھ گیا۔ Dehli Cook book واقعی اس ترکیب کے لیے تعریف کی حق دار ہے۔ ماشاء اللہ ان کی یہ ترکیب سادہ اور منفرد ہے۔ دہی کو بغیر پھینٹے شامل کرنے کی وجہ سے دانے دار قسم کا قورمہ تیار ہوا جو کہ روایتی قورمے سے مختلف ہے ۔
اب آتے ہیں ZAIKA DILLI کی ترکیب کی طرف ذائقہ دلی نے دیگی قورمہ کی تیاری کے لیے دھنیا پاؤڈر ، سرخ مرچ پاؤڈر ، ہلدی پاؤڈر، ادرک کا پیسٹ، لہسن کا پیسٹ ، نمک اور دہی کو مکس کیا اور گوشت میں ڈال کردھیمی آنچ پر پندرہ منٹ کے لیے پکنے کے لیے رکھ دیا۔ انہوں نے پہلے سے سنہرے کئے ہوئے پیاز اور گرم مصالحہ بھی گوشت میں شامل کیا اسے اچھے سے ڈھک دیا اور پھر دس منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر پکنے کے لیے رکھ دیا ۔ انہوں نے اپنی ترکیب میں کیوڑے کے چند قطرے بھی شامل کیے جس کے استعمال سے ان کی ترکیب دوسروں سے منفرد اور لذیذ ہوگئ ۔
FOOD FUSION نے بھی اپنی ترکیب کے آغاز اور آخر دونوں میں گرم مسالہ کا استعمال کیا اس کے علاوہ انہوں نے گھی اور مکھن دونوں کا استعمال بھی کیا جس کی وجہ سے ان کے قورمے کا ذائقہ دوبالا ہوگیا اس کے علاوہ بھی قورمہ بنانے کی بے شمار تراکیب ہیں.
ایک بہت بڑی غلط فہمی جو کہ عموماً ہندوستانی کھانوں کے متعلق بیان کی جاتی ہے وہ یہ ہے کہ ہندوستانی کھانے گھی اور چکنائی سے بھرپور ہوتے ہیں۔ جوگھی ان میں استعمال ہوتا ہے اس میں چکنائی سوفیصد شامل ہوتی ہے بعض کھانوں میں کریم اور مکھن کی بھی خاصی مقدار شامل کی جاتی ہے۔اور چربی والے گوشت کے بڑے بڑے ٹکڑے بھی ۔ اس کی نسبت غذائیت سے بھرپور قورمے کی تیاری اس قدر مشکل نہیں۔ اگر آپ اپنی صحت کے حوالے سے محتاط ہیں تو آپ کی گھی کی بجائے زیتون کے تیل کا استعمال کرسکتے ہیں اور گوشت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے لے سکتے ہیں۔ بڑے اور چربی والے گوشت کی نسبت چکن یا سبزیوں کا زیادہ استعمال کرنا بہتر رہتا ہے ۔ لیکن چکن کے گوشت کے استعمال کی وجہ سے اس کے طبی فوائد بڑھ جاتے ہیں۔ کیونکہ چکن کے اندر پروٹین، وٹامن بی 6, ٹرپٹو فین ، کولین زنک، آئرن اور فاسفورس کی اچھی خاصی مقدار شامل ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسے keto, اور گلوٹین فری کھانے کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
Nutrition value
Despite this though, if you are conscious about your calorie intake, then you will be better off with a qorma. Chicken qorma typically averages out at around 300-330 calories per serving. The homemade chicken Qorma has Nutrition value for one serving (one cup) has only 230 calories and 25% fat in it. This qorma recipe uses yoghurt, which is a typical ingredient in qormas (which used yoghurt and cream). It has only 330 calories and 15 grammes of fat. The cooking method decreases the vitamins and they are less than 10%. Despite this, it makes no concessions to taste, employing a variety of rich spices and flavours.
|
Chicken Qorma Nutrition Facts (159g) |
mg
|
%
|
Calories
|
230 |
|
Total Fat
|
16 |
25 |
Cholesterol
|
53 |
18 |
Sodium
|
257 |
11 |
Potassium
|
266 |
8 |
Carbohydrates
|
7.4 |
2 |
Vitamin A
|
|
9 |
Vitamin C
|
|
5 |
Calcium
|
|
6 |
Iron
|
|
9 |
Nutritionix.com |
|